پیلا گھوڑا سوار - تلوار، بھوک اور درندوں سے روحانی موت
اور جب اس نے چوتھی مہر کھولی تو میں نے چوتھے جانور کی آواز سنی کہ آؤ دیکھو۔ اور میں نے دیکھا تو ایک پیلا گھوڑا نظر آیا اور اس کا نام جو اس پر بیٹھا تھا موت تھا اور جہنم اس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھی۔ اور زمین کے چوتھائی حصے پر ان کو اختیار دیا گیا، … مزید پڑھ